خلیل ہاشمی کا چینگڈو میں چین پاکستان اقتصادی، ثقافتی تبادلے کے مرکز کا دورہ
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے شہر چینگڈو میں چین پاکستان اکنامک اینڈ کلچرل ایکسچینج انکیوبیشن سینٹر کا دورہ کیا


چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے شہر چینگڈو میں چین پاکستان اکنامک اینڈ کلچرل ایکسچینج انکیوبیشن سینٹر کا دورہ کیا۔انکیوبیشن سینٹر چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تبادلوں کا ایک پلیٹ فارم ہے، جسے چینگڈو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل اور پاکستان۔سیچوان چیمبر آف کامرس نے مشترکہ طور پر بنایا ہے۔
چائنا اکنامک نیٹ (سی ای این) کی رپورٹ کے مطابق اپنے دورے کے دوران خلیل ہاشمی نے سینٹرز میں نمائش شدہ پاکستانی اشیاء کی فروخت اور مارکیٹ کے امکانات پر خصوصی توجہ دی، جن میں قالین، کپڑے اور دستکاری شامل ہیں۔ انکیوبیشن سینٹر کے ڈائریکٹر اور پاکستان-سیچوان چیمبر آف کامرس کے چیئرمین لی ہونگ وو نے کہا کہ پاکستان کی مصنوعات بہترین معیار کی ہیں اور ان کی مخصوص خصوصیات ہیں، جس کی وجہ سے وہ مقامی لوگوں میں بہت پسند کی جاتی ہیں۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل



