Advertisement

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

417 کلو سے زائد منشیات برآمد ، 6 ملزمان گرفتار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف )نے منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 7 کارروائیوں میں 417 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان گرفتارکرلیے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق مندرہ ٹول پلازہ راولپنڈی کے قریب 156 کلو چرس اور 48 کلو افیون برآمدکرکے 2 ملزمان گرفتارکیے گئے۔نوکنڈی سے 52 کلو چرس، 41 کلو افیون اور 21 کلو مارفین برآمد کی گئی۔ویسٹرن بائی پاس کوئٹہ کے قریب 85.2 کلو چرس برآمدکرکے ملزم گرفتارکیا گیا۔خار بارڈر باجوڑ میں دو مختلف کاروائیوں میں 10 کلو چرس برآمدکی گئی ۔گلبرگ کالونی فیصل آباد سے 2.1 کلو چرس اور 6 بوتلیں شراب برآمدکرکےملزم گرفتارکیا گیا۔

جی ٹی ایس چوک فیصل آباد کے قریب ملزم سے 1.1 کلو آئس برآمدکی گئی۔رنگ روڈ پشاور کے قریب 1 کلو آئس برآمد کرکےملزم گرفتارکیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 5 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
Advertisement