Advertisement
پاکستان

معروف شاعر محسن نقوی کی 28 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

محسن نقوی اردو کے مشہورو معروف  شاعر تھے، محسن نقوی  کا مکمل پورا  نام سید غلام عباس تھا لفظ محسن اُن کا تخلص تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 12:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف شاعر محسن نقوی کی 28 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ممتاز اُردُو شاعر محسن نقوی کی 28 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔انہوں نے اردو شاعری خصوصاً غزل میں بلند مقام حاصل کیا ، 1996 میں آج کے روز لاہور میں انہیں گولی مار دی گئی۔

محسن نقوی اردو کے مشہورو معروف  شاعر تھے۔ محسن نقوی  کا مکمل پورا  نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔

لہذا بحیثیت ایک شاعر انھوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا تھا اور اِسی نام سے وہ اردو شاعری میں مشہور ہو گئے۔ محسن نقوی 5، مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے تھے -

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے