مجموعی طور پر44729ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے


لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ترجمان لیسکو کے مطابق 130 روز سے جاری انسداد بجلی چوری مہم کے دوران اب تک16967افراد کو گرفتار کیا گیا اور مجموعی طور پر44729ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے جبکہ 44278 افراد کے خلاف ایف آئی آر کی درخواستیں جمع کروائی گئیں جن میں سے 41834 درخواستیں رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔
بجلی چوروں کو اب تک 65358325 (چھ کروڑتریپن لاکھ اٹھاون ہزارتین سوپچیس) یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت 2543190689 (دو ار ب چون کروڑ اکتیس لاکھ نوے ہزارچھ سونواسی روپے) ہے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریجن بھر میں 393کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،تمام بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آرز کی درخواستیں دائرکی گئیں جس میں سے158درخواستیں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جبکہ17ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ پکڑے جانے والے کنکشنز میں 11 کمرشل،3زرعی اور379 گھریلو تھے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 6 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago





