شیر افضل مروت کو سندھ میں اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں فی الفور معطل کرنے کی ہدایت کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کو اسلام آباد طلب کرلیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق عمران خان نے شیر افضل مروت کو تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کرنے کا کہا ہے۔شیر افضل مروت کو سندھ میں اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں فی الفور معطل کرنے کی ہدایت کی ہے اور انہیں اسلا آباد طلب کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر افضل مروت نے گزشتہ روز سندھ میں مہم معطل کرنے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی انتخابی مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 14 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
