Advertisement
پاکستان

جلیل عباس جیلانی کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اس موقع پر کہا کہ دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں اور تعاون درکار ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 4:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جلیل عباس جیلانی کا  ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی  ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک  گفتگو ہوئی  انہوں نے کہا کہ ایران کا پاکستانی سرزمین پر حملہ نہ صرف پاکستان کی خود مختاری بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی صریحا خلاف ورزی ہے، پاکستان ایران کی بلا اشتعال کارروائی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، دہشت گردی پورے خطے کے لیے مشترکہ خطرہ ہے۔

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اس موقع پر کہا کہ دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں اور تعاون درکار ہے، یکطرفہ کارروائیاں خطے کے امن اور استحکام کو سنگین خطرات سے دوچار کر سکتی ہیں، خطے کے کسی بھی ملک کو اس خطرناک راستے پر نہیں چلنا چاہیے۔

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 11 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
Advertisement