ذیابیطس سینٹر اسلام آباد اور ہیلتھ سروسز اکیڈمی پاکستان کے باضابطہ طور پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان میں ذیابیطس کی وجہ سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے عزم ہیں


اسلام آباد: ذیابیطس سینٹر اسلام آباد (ٹی ڈی سی) اور ہیلتھ سروسز اکیڈمی پاکستان (ایچ ایس اے) نے باضابطہ طور پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
تفصلات کے مطابق ایم او یو کی شرائط کے تحت ذیابیطس سینٹر اسلام آباد اپنی ذیابیطس کی دیکھ بھال کی خصوصی خدمات کو ہیلتھ سروسز اکیڈمی پاکستان کے مراکز تک توسیع دے گا۔ باہمی تعاون میں ہیلتھ سروس اکیڈمی تربیت، تحقیق اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بھی مدد فراہم کرے گی۔
مزید برآں ٹی ڈی سی کو صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں مختصر اور طویل المدتی ڈگری پروگرام قائم کرنے اور ان کا انتظام کرنے کا موقع ملے گا۔ ایم او یو ضرورت مندوں کو 60 فیصد مفت علاج کی پیشکش کرنے کا قابل ستائش اقدام، کمیونٹی کی خدمت کرنے اور ضروری صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کو یقینی بنانے کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
اس موقع پر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا کہ ٹی ڈی سی انتظامیہ کو پاکستان میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے کی کوششوں میں حکومتی سطح پر مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ذیابیطس کی وجہ سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے عزم ہیں۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 9 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل







