Advertisement
پاکستان

پاک ایران کشیدگی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال کو زیر غور لایا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک  ایران  کشیدگی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدرات کریں گے۔ اجلاس میں تینوں سروسز چیفس بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال کو زیر غور لایا جائے گا۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں خفیہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی صورتِ حال پر فیصلے ہوں گے۔ علاوہ ازیں پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے معاملے پر نگراں وزیرِ اعظم نے کابینہ کا اجلاس بھی کل دوپہر 2 بجے طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں موجودہ ملکی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور پاک ایران کشیدگی پر شرکاء کو بریفنگ دی جائے گی۔ پاک ایران کشیدگی پر آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور ہو گا۔

واضح رہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج رات ڈیوس سے پاکستان پہنچیں گے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 10 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 10 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 10 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 15 hours ago
Advertisement