ریٹرننگ افسران اور الیکشن ٹریبونل نے دونوں کے کاغذات نامزدگی بینک ڈیفالٹر ہونے کے الزام پر مسترد کیے تھے


سندھ ہائی کورٹ نے جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے این اے 223 بدین ،پی ایس 70، پی ایس71، پی ایس 72 سے کاغذات مسترد ہوئے تھے ایپلٹ ٹریبونل نے بھی اپیلیں مسترد کر دی تھیں۔
ریٹرننگ افسران اور الیکشن ٹریبونل نے دونوں کے کاغذات نامزدگی بینک ڈیفالٹر ہونے کے الزام پر مسترد کیے تھے۔
دونوں امیدواروں نے ریٹرننگ افسران اور الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں۔ تاہم عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی آئینی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے انہیں انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
واضع رہے کہ اس سے قبل حسنین مرزا اور ہشام مرزا کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیئے گئے تھے جسے عدالت نے بعد میں در کر دیا تھا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 9 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 9 گھنٹے قبل


