Advertisement
پاکستان

آئی ایس پی آر کی جانب سے آپریشن مر گ بر سر مچار کی تفصیلات جاری

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں بد امنی پھیلانے والے دہشت گردوں کے خلاف آج صبح اسٹرائیکیں کی گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر  کی جانب سے  آپریشن مر گ بر سر مچار کی تفصیلات جاری

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے آپریشن مرگ بر سر مچار کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ 

آئی ایس پی آر کےمطابق ایران میں بنائے گئے ٹھکانے بدنام دہشت گرد استعمال کر رہے تھے ۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں بد امنی پھیلانے والے دہشت گردوں کے خلاف آج صبح اسٹرائیکیں کی گئیں ۔ 

پاکستان میں ڈرون راکٹس ، جنگی ہتھیاروں سے کاروائیاں کی گئیں ، سیستان میں بلوچستان میں  لبریشن آرمی اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کی پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ 

دوستہ عرف چیئرمین ، بجر عرف سوغت ، ساحل عرف شفق ، اصغر عرف بشام کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا ۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق کسی قسم کے مس ایڈوینچر کے بارے میں ہمارا عزم غیر متزلزل ہے ۔ 

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 11 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 11 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement