سائفر کیس،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قراردینے کافیصلہ چیلنج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا جائزہ نہیں لیا، نگران حکومت کا درخواست میں موقف


سائفر کیس، نگران حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
وفاق کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا21 نومبر2023 کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا جائزہ نہیں لیا، ہائیکورٹ نے سائفرٹرائل کیلئے قائم خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دیا جبکہ ہائیکورٹ کے پاس خصوصی عدالت کی حیثیت ختم کرنے کا اختیارنہیں ہے۔
حکومت کی جانب سے وکیل راجا رضوان عباسی کے توسط سے دائر کی جانے والی اس درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات کو فریق بنایا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ درخواست میں ڈی جی ایف آئی اے،آئی جی، ڈی سی،چیف کمشنر اسلام آباد سمیت دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 16 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 17 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 15 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 10 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago




