نادراکا عوام الناس کی تجاویز پر پاک آئی ڈی کا نیاورژن 3.0 جاری کرنے کا فیصلہ
مختلف ڈیجیٹل ادائیگی کے آپشنز اور دیگر مطلوبہ خصوصیات شامل کی جائیں گی


اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام الناس کی تجاویز پر پاک آئی ڈی کا نیاورژن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نئے ورژن میں بائیومیٹرک تصدیق اور انگوٹھے کی تصدیق کی سہولت بھی دی جارہی ہے ۔ نادرا حکام کے مطابق عوام کی تجاویز کی روشنی میں، آئندہ ہفتے میں پاک آئی ڈی کا نیا ورژن جاری کیا جا رہا ہے۔
نیا ورژن 3.0 مندرجہ ذیل بہتریوں اور نئی خصوصیات کے ساتھ جس میں شامل ہے جس میں بائیو میٹرک اور انگوٹھے کی تصدیق کی سہولت کے ساتھ ساتھ ایپلی کیشن کو صرف اپنے ہی خاندانی کےافراد کے لئے استعمال کرنے، ایف آر سی اور منسوخی سرٹیفیکیٹ کی ڈاؤن لوڈنگ اور فون پر محفوظ کرنے کی اضافی سہولت شامل ہے۔
مستقبل کی ریلیز میں کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز کے علاوہ مختلف ڈیجیٹل ادائیگی کے آپشنز اور دیگر مطلوبہ خصوصیات شامل کی جائیں گی۔

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 12 hours ago

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 18 hours ago
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 18 hours ago

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 16 hours ago

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 16 hours ago
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 19 hours ago

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 15 hours ago

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 19 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 12 hours ago

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 16 hours ago

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 19 hours ago






.webp&w=3840&q=75)


