Advertisement

لاہور : 6 ڈاکو گھر میں داخل ہو گئے ،قیمتی سامان لوٹ کر فرار

ڈاکو اسلحہ لے کر گھر میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان لے اڑے ، ڈاکو ڈکیتی کے دوران فائرنگ بھی کرتے رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور :  6 ڈاکو گھر میں داخل ہو گئے ،قیمتی سامان لوٹ کر فرار

لاہور : لاہور میں نجی سوسائٹی کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق ایک نجی سوسائٹی میں 6 ڈاکو دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور مزاحمت پر شہری کو بھی گولی مار کر زخمی کردیا ۔ 

ڈاکو اسلحہ لے کر گھر میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان لے اڑے ، ڈاکو ڈکیتی کے دوران فائرنگ بھی کرتے رہے ۔ 

ڈاکوؤں کی بندوقیں بے خوف و خطر لاہور پولیس کو للکارتی رہیں ، متاثرہ شہری نے متعقلہ تھانہ میں درخواست دے دی ۔ 

شہری کے مطابق پولیس حکام نے شہری کو ڈاکوؤں کو پکڑنے کی یقین دہانی کروائی ۔ 

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا