Advertisement
پاکستان

پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو اہم ہدایات جاری کردیں

پیمرا نے کہا کہ تمام پاکستانی  میڈیا  لائسنس یافتہ ادارے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے پابند ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو اہم ہدایات جاری کردیں

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا )  نے قومی الیکٹرانک میڈیا سے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کرے۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا کی طرف سے جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ اس کے تمام پاکستانی  میڈیا  لائسنس یافتہ ادارے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خاص طور سے یہ ہدایات کیں کہ ضابطہ اخلاق کی کسی بھی خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا اور ایک امیدوار کی طرف سے دوسرے امیدوار کے خلاف لگائے گئے الزامات پر مقدمہ سے پہلے فریقین سے تصدیق کی جائے گی۔

پیمرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور منفی رپورٹنگ سے گریز کیا جائے، شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام شہریوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کی معاونت کریں، ایسا کوئی مواد نشر نہ کیا جائے جس سے عام انتخابات سے متعلق شکوک و شبہات جنم لیں۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک گھنٹہ قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement