دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی تناؤ میں کمی لانے، اعتماد کی بحالی کے حوالے سے اقدامات کرنے پر اتفاق کر لیا


پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ گشیدگی میں کمی آنے لگی۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالہیان نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے کشیدگی اور تناؤ میں کمی لانے پر اتفاق کیا، فریقین نے باہمی تناؤ میں کمی لانے، اعتماد کی بحالی کے حوالے سے اقدامات کرنے پر اتفاق کر لیا، فریقین نے ایک دوسرے کے کور ایشوز اور درپیش چیلنجز کو مشترکہ حکمت عملی سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی سفارتی تعلقات کی بحالی پر بھی اتفاق کیا اس حوالے سے دیگر جزیات دونوں ممالک کی وزارت خارجہ باہمی مشاورت سے طے کریں گی، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی احترام، امن و سلامتی، علاقائی امن و امان اور مستحکم تعلقات کو اہم قرار دیا، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے امیر عبدالہیان کو پاکستان دورے کی دعوت بھی دے دی۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 4 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 گھنٹے قبل



