انہوں نے ایک بیان میں دونوں ملکوں سے کہا کہ وہ کشیدگی مزید بڑھنے سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور ایران کے درمیان موجودہ کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کو ملکی معاملات کو ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا ہے انہوں نے کہا کہ کشیدگی کا خطرہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کشید گی بڑھ جائے گی انہوں نے کہا کہ وہ کشیدگی میں کمی لائیں اور اپنے تمام مسائل پُرامن طریقے سے حل کریں۔
انہوں نے ایک بیان میں دونوں ملکوں سے کہا کہ وہ کشیدگی مزید بڑھنے سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
انتونیو گوتریس نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تمام سیکورٹی خدشات خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اچھی ہمسائیگی پر مبنی تعلقات کے اصولوں کے مطابق پُرامن طریقوں سے حل کئے جانے چاہئیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور پاکستان پر میزائل سے حملہ کیا گیا ایران کی جانب سے فائر کیئے جانے والے میزائل بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور میں سبزکوہ کے علاقے میں گرے ہیں جب کہ جس علاقے میں یہ میزائل گرے ہیں وہ آبادی والا علاقہ ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 5 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل



