جاری کردہ فہرستوں کے مطابق لاہور کی قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 266 امیدوار میدان میں اتریں گے جب کہ صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر 813 امیدوار الیکشن لڑیں گے


لاہور: عام انتخابات 2024 کے لیے لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کے فیصلوں کے بعد جمعہ کو فہرستیں جاری کر دیں جس کے مطابق 44 نشستوں پر 1079 امیدوار میدان میں اتریں گے ۔
جاری کردہ فہرستوں کے مطابق لاہور کی قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 266 امیدوار میدان میں اتریں گے جب کہ صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر 813 امیدوار الیکشن لڑیں گے ۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں زیادہ سے زیادہ 27 اور این اے 118 میں کم سے کم 18 امیدوار میدان میں اتریں گے۔
صوبائی اسمبلی کی نشست PP-161 پر سب سے زیادہ 46 امیدوار ہیں اور صوبائی اسمبلی کی نشست PP-150 پر سب سے کم 13 امیدوار ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 4 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 6 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 9 hours ago



