پولیس نے 5624 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 14072 کو حساس قرار دیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب پولیس نے عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات کے لیے صوبائی حکومت سے 1 ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے سیکیورٹی، پیٹرول، کھانے پینے کے اخراجات کے لیے فنڈز مانگ لیے ہیں۔ نئے سروے کے بعد پولنگ سٹیشنز کی سکیم بھی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی ہے۔
پولیس نے 5624 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 14072 کو حساس قرار دیا ہے۔ الیکشن کی نگرانی کے لیے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے دفتر میں کنٹرول رومز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کے روز 130,000 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 10 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 7 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 4 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



