Advertisement
پاکستان

پاکستان اورایران کی جانب سے  کشیدگی کے خاتمے پراتفاق

دونوں وزرائے خارجہ نے اسی بات پراتفاق کیا ہے کہ انسداددہشتگردی اوردوسرے متعلقہ شعبوں میں تعاون اورقریبی روابط کومستحکم کیاجاناچاہئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اورایران کی جانب سے  کشیدگی کے خاتمے پراتفاق

پاکستان اورایران کی جانب سے  کشیدگی کے خاتمے پراتفاق کیا گیا ہے۔

یہ اتفاق رائے وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اوران کے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکے دوران ہوا۔

دونوں ملکوں کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات پرزوردیتے ہوئے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ باہمی اعتماد اورتعاو ن کے جذبے سے کام کرنے کے بارے میں پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے اسی بات پراتفاق کیا ہے کہ انسداددہشتگردی اوردوسرے متعلقہ شعبوں میں تعاون اورقریبی روابط کومستحکم کیاجاناچاہئے۔ 

یاد رہے کہ ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور ایران کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں میزائل فائر کیے گئے ،  فائر کیئے جانے والے میزائل بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور میں سبزکوہ کے علاقے میں گرے ہیں جب کہ جس علاقے میں یہ میزائل گرے ہیں وہ آبادی والا علاقہ ہے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement