سرگودھا حلقہ این اے 85 میں امید وار صادق کی وفات کے باعث الیکشن ملتوی کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سرگودھا: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-85 سرگودھا کا الیکشن ایک امیدوار کی وفات پر ملتوی کردیا۔
ریٹرننگ آفیسر کے مطابق صادق علی سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 83 اور این اے 85 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے تھے۔
سرگودھا حلقہ این اے 85 میں امید وار صادق کی وفات کے باعث الیکشن ملتوی کیا گیا ۔
انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن سرگودھا میں مذکورہ حلقے کے ریٹرننگ آفیسر نے جاری کر دیا اور بتایا کہ حلقے میں انتخاب کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔
ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہونے جارہے ہیں، جس میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تین حلقے بھی شامل ہیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 11 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 11 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




