صارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ اپنی مصروفیات جاری رکھنے کے لیے VPN جیسے متبادل طریقے استعمال کیے ہیں


لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورچوئل پاور شو سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل ملک میں فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رفتار سست ہو گئی ۔
لیکن غیر اعلانیہ رکاوٹوں کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، تاہم، ویب سائٹس، خاص طور پر نیوز ویب سائٹ دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں رکاوٹوں کے درمیان کام کرتی رہیں۔
صارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ اپنی مصروفیات جاری رکھنے کے لیے VPN جیسے متبادل طریقے استعمال کیے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے اپنی پارٹی کے ڈیجیٹل جلسے سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں خلل ڈالنے کے خلاف خبردار کیا تھا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ حکام کی جانب سے انٹرنیٹ کوبند کردیا جائے گا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 گھنٹے قبل










