Advertisement
پاکستان

انتخابات کیلئے اہل ووٹرز کو پوسٹل بیلٹ پیپرز فراہم کرنے کا عمل شروع

پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے کے بعد ووٹرز کو اپنے متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو مقررہ وقت کے اندر ووٹ بھیجنا ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات کیلئے اہل ووٹرز کو پوسٹل بیلٹ پیپرز فراہم کرنے کا عمل شروع

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے اہل ووٹرز کو پوسٹل بیلٹ پیپرز فراہم کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کےعہدیدار نے  بتایا کہ پیر کو پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں پیر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ، پوسٹل بیلٹ پیپر کیلئے اہل ووٹرز الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواست ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے کے بعد ووٹرز کو اپنے متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو مقررہ وقت کے اندر ووٹ بھیجنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پوسٹل بیلٹ پیپر حاصل کرنے والے افراد کو پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کا استحقاق نہیں ہوگا۔

پوسٹل بیلٹ کے اہل افراد کو اپنی درخواست ووٹرز دفتر سے منظور کرانی ہوگی تاکہ غیر مجاز افراد کو پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دینے سے روکا جاسکے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 12 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 14 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 9 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر