واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت نے این اے96 سے طلال چوہدری کی بجائے نواب شیروسر کو ٹکٹ دیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 5:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد : فیصل آباد میں حلقہ این اے 96 جڑانوالہ سے ن لیگ کے دھڑوں میں اختلاف ختم ہوگیا۔ طلال چوہدری نے نواب شیروسیر سے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے96 جڑانوالہ میں ن لیگ کے دھڑوں میں اختلاف ختم ہو گیا ہے،اورنواب شیروسیر اور طلال چوہدری کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔نواب شیروسیر کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رائے حیدرکھرل سے ہے۔
واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت نے این اے96 سے طلال چوہدری کی بجائے نواب شیروسر کو ٹکٹ دیا تھا، این اے96 سے ٹکٹ نہ ملنے پر طلال چوہدری ناراض تھے۔جبکہ پار ٹی کی جانب سے طلال چوہدری کو سینیٹ میں جگہ دینے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 17 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 21 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 20 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 21 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




