Advertisement
ٹیکنالوجی

تکنیکی خرابی کے باعث انٹر نیٹ تعطل کا شکار ہوا ،پی ٹی اے

ترجمان پی ٹی اے نے کہاکہ اس تکنیکی خرابی کو درست کر کے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 4:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تکنیکی خرابی کے باعث انٹر نیٹ تعطل کا شکار ہوا ،پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کر کے ملک بھر میں انٹر نیٹ مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے ۔

ترجمان نے پی ٹی اے کی آفیشل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ دیر پہلے انٹر نیٹ میں جو تعطل آیا اس کی وجہ تکنیکی خرابی تھی ۔

ترجمان نے کہاکہ اس تکنیکی خرابی کو درست کر کے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 20 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 19 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 21 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 19 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 20 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی