گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ کے مزید 230 کیس رپورٹ

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 21st 2024, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سموگ اور خشک سردی نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ کے مزید 230 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 135 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،لاہور میں مجموعی کیسز کی تعداد ایک ہزار 290 ہو گئی جبکہ پنجاب میں مجموعی طور پر سات ہزار 963 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیہ سے 7 بچے جاں بحق ہوئے جن میں سے 2 کا تعلق لاہور سے تھا۔ ۔نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 179 تک پہنچ گئی ہے۔
لاہور کے ہسپتالوں میں نمونیہ ،چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سیکڑوں بچے زیر علاج ہے،چلڈرن ہسپتال میں 58 سے زائد بچے زیر علاج ہیں جبکہ جناح ہسپتال، سروسز، جنرل اور گنگا رام ہسپتال میں بھی بچے زیر علاج ہیں۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





