انہوں نے کہا کہ اگر امیدواروں کی تصاویر لگانے پر ایف آئی آر درج ہو گی تو پھر شغل شروع ہو جائے


کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سند ھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر بڑا اعلان کر دیا ۔
سعید غنی نے کہا کہ اگر الیکشن میں بھی امیدواروں کی تصاویر نہیں لگا سکتے تو الیکشن کس کے لیے کروائے جا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اگر امیدواروں کی تصاویر لگانے پر ایف آئی آر درج ہو گی تو پھر شغل شروع ہو جائے ۔
پیپلزپارٹی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر برہم۔۔۔ بڑا اعلان کردیا!!!#BreakingNews #GNN_Updates #GNN pic.twitter.com/ThuvA4bXhF
— GNN (@gnnhdofficial) January 21, 2024
سعید غنی نے کہا کہ معززجج صاحبان فیصلہ کرتے ہوئے قانون کو مد نظر رکھیں اس طرح ملک میں عام فری اینڈ فئیر انتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکتا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی عزت کرتے ہیں لیکن اس طرح کے فیصلوں کو پیپلز پارٹی کسی صورت تسلیم نہیں کر ے گی ۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

