Advertisement

پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

نصیر گجر نے لین دین کے تنازع میں فائرنگ کی، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

پی ٹی آئی رہنما خالف گجر کے بھائی نصیر گجر کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جان بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

لاہور کے نواحی گاؤں چمروپور میں پی ٹی آئی رہنما خالد گجر کے بھائی نصیر گجر کا مقصود نامی شخص سے لین دین کا معاملہ تھا

پولیس کے مطابق نصیر گجر نے لین دین کے تنازع میں فائرنگ کی، فائرنگ سے مقصود گجر جاں بحق جبکہ محمود اور مقبول نامی اشخاص زخمی ہوئے۔

رائیونڈ پولیس نے خالد گجر کے بھائی نصیر گجر کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اور جاں بحق تینوں آپس میں باپ بیٹے ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement