Advertisement
پاکستان

عام انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عام انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں ،آئی جی پنجاب

لاہور : انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ عام انتخابات کیلئے پولیس پوری طرح تیار ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو الیکشن میں پورے پنجاب میں سیکیورٹی فراہم کریں گے ۔ 

انہوں نے کہ حالیہ انتخابات کیلئے پنجاب میں  1 لاکھ 30 ہزار کی پولیس  نفری لگائی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرائیں گے ۔ 

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی حکومتی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری کو حق ہے ہر شہری اپنے ووٹ کا حق ادا کر نے میں آزاد ہے ۔ 

ڈاکٹر عثمان انور نے کہا پولیس کو انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق کی ٹریننگ دی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ پولیس کی جانب انتخابات میں امن کو یقینی بنایا جائے گا ۔ 

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
Advertisement