Advertisement
پاکستان

علی امین گنڈاپور کی پشاور ہائی کورٹ میں انتخابی نشان سے متعلق درخواست منظور

عدالت نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ علی امین گنڈاپور کو ان کے حلقوں میں ملکہ کا انتخابی نشان دیا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 11:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
علی امین گنڈاپور کی پشاور ہائی کورٹ میں انتخابی نشان سے متعلق  درخواست منظور

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو ان کے حلقوں میں ملکہ کا انتخابی نشان دیا جائے۔

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں، آر او نے تینوں میں درخواست گزار کو مختلف انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے ہیں جس سے ووٹرز کو شدید مشکلات ہونگی، اسلئے تینوں حلقوں کیلئے ایک ہی انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔

سماعت کے دوران وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ عدالت یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دے، خلاف ورزی ہوئی ہو تو آر اوز کیخلاف کارروائی کرینگے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار کو یہ منظور ہے کہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیں جس پر وکیل علی امین گنڈاپور نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو معاملہ بھجوا دیا تو ہم دلدل میں پھنس جائیں گے،عدالت نے کہا کہ جب اداروں پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔

عدالت نے کہا کہ یہ ایک اچھی بات ہے کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے غلطی مان لی، ان کو ملکہ نشان دیں، آر او کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔

بعد ازاں عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو ’’ملکہ‘‘ کا انتخابی نشان دینے کا حکم دیدیا۔
Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
Advertisement