مریم نواز نےمانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ کی عوام نے 8 فروری کے بجائے آج ہی اپنا فیصلہ نواز شریف کے حق میں سنا دیا ہے

مانسہرہ : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کپڑا مکان ہر ایک پاکستانی کا حق ہے اوربچوں کو اچھی تعلیم دلوانا ہماری ذمہ داری ہے ۔
انہوں نے نواز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو مبارک ہو انہوں نے مانسہرہ کی عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ مانسہرہ کی عوام نے 8 فروری کے بجائے آج ہی اپنا فیصلہ نواز شریف کے حق میں سنا دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں محمد نواز شریف کو مانسہرہ کی عوام سے دلی عقیدت ہے انہوں نے اگر الیکشن لڑنے کا فیصلہ دس سال بعد کیا تواس کی انتخابی مہم کا آغاز مانسہرہ سے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں نے مختلف علاقوں سے نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا مشورہ دیا کسی نے کہا کہ بلوچستان سے لڑیں کسی نے کہا کہ کراچی سے لڑیں لیکن میاں محمد نواز شریف نے کہا پورا پاکستان میری جان کا ٹکڑا ہے لیکن الیکشن میں مانسہرہ سے ہی لڑوں گا ۔
انہوں نے کہا کہ میں محمد نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کیلئے دن رات ایک کرکے کام کیا انہوں نے نہ دن دیکھا نہ رات بس پاکستان کی ترقی کیلئے کام کیا ۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 36 minutes ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

