ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے اس اقدام کو خوب سراہا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں


پاکستان اور ایران نے باہمی اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیروں کو جمعہ تک اپنے اپنے عہدوں پر واپس بلا لیا جائے گا ۔
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی اتفاق کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان کشید گی کو ختم کرنے کا عندیہ بھی دیا ۔
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے اس اقدام کو خوب سراہا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات بہتر ہونے سے دونوں ملکوں میں معاشی استحکام آئے گا ۔
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

