مقدمہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ن لیگ فروز الدین کی مدعیت میں درج کیا گیا

.jpg&w=3840&q=75)
کوٹ رادھا کرشن میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے پوسٹر کو پھاڑنے اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے ملزم کے خلاف نقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ن لیگ فروز الدین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
سابق وزیراعظم شہباز شریف کے پوسٹر کو پھاڑنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کوٹ رادھا کیشن فیروز الدین نے پولیس تھانہ کوٹ رادھا کیشن میں درج کروایا۔
شہبازشریف کے پینا فلیکسز پھاڑنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج!!!#BreakingNews #GNN #GNN_Updates pic.twitter.com/5TQ7wRjBc0
— GNN (@gnnhdofficial) January 24, 2024
مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ حلقہ این اے 132 قصور 2 میں امجد عرف بھوری نامی نوجوان نے شہباز شریف کا پوسٹر پھاڑ دیا اوران کے خلاف نازیبا گفتگو کی اور وڈیو وائرل کردی۔ پولیس مقدمہ درج کرکے ملزم امجد عرف بھوری کی گرفتار ی کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
ملزم شہباز شریف کے پوسٹر پر ڈنڈے برسا رہا تھا، ملزم احمد امجد کی شہباز شریف کے پوسٹر کو پھاڑنے کے بعد نازیبا زبان استعمال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف این اے 132 کوٹ رادھا کشن سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

مدھر آواز، ہر گیت بے مثال، نامورگلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
- 7 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
آزاد کشمیر میں امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آ جانا خوش آئند ہے،وزیر اعظم کا معاہدے کا خیر مقدم
- 2 گھنٹے قبل

فلوٹیلا شرکا سکیورٹی جیل میں قید، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ویڈیو بیان منظر عام پر
- 14 گھنٹے قبل

اسرائیل غزہ پر جاری بمباری فوری طور پر بند کرے ،حماس امن معاہدے پر آمادہ ہے، ٹرمپ
- 2 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

کراچی: صوبائی حکومت کا بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے والدین کیخلاف سخت اقدامات پرغور
- 19 منٹ قبل

سندھ پولیس نے انٹرپول سے رینج روور اسپورٹ کی ٹریک لاگ کی تفصیلات طلب کر لیں
- 14 گھنٹے قبل

حماس کا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ پلان پر عملدرآمد کا اعلان، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ
- 3 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کراچی کی کارروائی ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث اہم اشتہاری ملزم گرفتار
- 23 منٹ قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کاکنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سےخصوصی گفتگو
- 43 منٹ قبل

الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں ،وزیر اعظم کا حماس کے مثبت جواب پر ردعمل
- 29 منٹ قبل

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب،فریقین کے دستخط
- 3 گھنٹے قبل