Advertisement
علاقائی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دہشتگرد مار گرایا

ہلاک دہشتگرد دہشت گردی کی متعدد وارداتوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،  دہشتگرد مار گرایا

وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد نائیک من اللہ مارا گیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد نائیک من اللہ مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد دہشت گردی کی متعدد وارداتوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • an hour ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ