Advertisement
علاقائی

سبی میں اقبال روڈپر دھماکہ ، 3افراد جاں بحق

دھماکے کے وقت سیاسی جماعت کی ریلی گزر رہی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 11:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سبی میں اقبال روڈپر دھماکہ ، 3افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر سبی میں جناح روڈ پر جی پی او چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، دھماکے کے وقت سیاسی جماعت کی ریلی گزر رہی تھی۔

 دھماکا سبی میں جناح روڈ پر جی پی او چوک کے قریب ہوا، دھماکے میں 3 افراد کے جاں بحق اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 6 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 8 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 4 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 10 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق