Advertisement
تفریح

نامور اداکارہ نیلو بیگم کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

اداکارہ نیلو بیگم سپر ہٹ فلم زرقا میں عمدہ اداکاری پر نگار ایوارڈ دیا گیا۔نیلوبیگم کو دوہزار بائیس میں ستارہ امتیاز کا اعزاز بھی دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامور اداکارہ نیلو بیگم کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

معروف فلمی اداکارہ نیلو بیگم کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔ نیلو بیگم نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1956 میں کیا اور سپر ہٹ فلم سات لاکھ میں گیت آئے موسم رنگیلے سہانے سے شہر ت حاصل کی۔

انہیں سپر ہٹ فلم زرقا میں عمدہ اداکاری پر نگار ایوارڈ دیا گیا۔نیلوبیگم کو دوہزار بائیس میں ستارہ امتیاز کا اعزاز بھی دیا گیا۔وہ 2021 ء میں آج کے دن لاہور میں انتقال کر گئیں ۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 5 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم