Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن کی صورتحال پر اجلاس طلب

گزشتہ روز تحریک انصاف کی ریلی کے دوران دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 3:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کا  خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن  کی  صورتحال پر اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پرغورکیلئے کل اجلاس طلب کیا ہے۔

نگران وزیر داخلہ ،سیکرٹری داخلہ،دونوں صوبوں کے چیف سیکرٹریوں اور انسپکٹر جنرلز کے علاوہ خفیہ اداروں کے نمائندوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

یاد  رہے کہ صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں گزشتہ کچھ عرصے سے دہشت گردی کی کارروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ روز تحریک انصاف کی ریلی کے دوران دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے تھے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 19 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 13 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 18 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 19 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 15 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت