پنجاب حکومت نے الیکشن کی نگرانی کیلئے تیس ہزار کمیرے خریدنے کی منظوری دے دی
کابینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ پولیس سٹیشن کی تعمیر کے لئے زمین کی منتقلی کی بھی منظوری دی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 2nd 2024, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کابینہ نے الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی نگرانی کےلئے بتیس ہزار کیمرے خریدنے کےلئے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔
یہ منظوری آج لاہور میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔
کابینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ پولیس سٹیشن کی تعمیر کے لئے زمین کی منتقلی کی بھی منظوری دی۔
اجلاس میں صحت سہولت پروگرام کے تحت ٹرسٹ ہسپتالوں کےلئے ایک نئے امدادی فارمولے اور پنجاب ڈرگ رولز 2007 میں ترامیم کی بھی منظوری دی گئی۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





