پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین نے کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 2nd 2024, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حسنین شاہ کوپولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین نے کی ہے۔
دوسری جانب حسنین شاہ کی گرفتاری کے حوالے سے تھانہ کہنہ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر حسنین شاہ کی گرفتاری کے بارے میں کوئی علم نہیں۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





