سعودی شائقین کی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو ایک ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 2nd 2024, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: النصر نےانٹرمیامی کو شکست دیکر دوستانہ میچ 0-6 سے جیت لیا۔
سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگڈم ایرینا سٹیڈیم میں امریکی کلب انٹرمیامی اور سعودی عرب کے النصر کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا، سعودی شائقین کی اپنی سرزمین پر لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو ایک ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی۔
النصر کے کوچ لیوئس کاسترو کا غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو پنڈلی میں درد اٹھا تھا اور اب وہ ریکوری سے گزر رہے ہیں اسی لیے وہ میچ نہیں کھیل سکے، میچ میں رونالڈو اور میسی کا ٹاکرا نہ ہونے پر شائقین خاصے مایوس نظر آئے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





