Advertisement

کولمبیا ، ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 فوجی ہلاک، 3 زخمی

ہیلی کاپٹر چوکو کے علاقے انگویا میں گر کر تباہ ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 8 2024، 3:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کولمبیا ، ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 فوجی ہلاک، 3 زخمی

باگوٹ: کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

ٹی آرٹی کے مطابق کولمبیا کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر چوکو کے علاقے انگویا میں گر کر تباہ ہوگیا۔

حادثے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں ۔ امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مرنے والے فوجیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج