این اے 75 سے آزاد امید وار دانیال عزیز گرفتار، اہلیہ مہناز اکبر کا ویڈیو پیغام
دانیال عزیز کی گرفتاری میں احسن اقبال کا ہاتھ تھا، اہلیہ مہناز اکبر


نارووال: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو نارووال سے گرفتار کر لیا گیا۔
ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے شکر گڑھ میں موڑ سلہریاں کے پل سے دانیال عزیز کو گرفتار کیا۔
Daniyal Aziz my husband contestant of NA 75 was brutally beaten and picked up by police at Shakargarh- 4 media people were also beaten and cameras taken. The culprit is Ahson Iqbal and Ahmad Iqbal@RKionka@Scanlon_Leslie @UNDP_Pakistan @Spokesperson pic.twitter.com/VGjehbAldJ
— Mehnaz Akber Aziz (@MehnazAkberAziz) February 8, 2024
مہناز اکبر عزیز نے الزام لگایا ہے کہ دانیال عزیز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھایا گیا۔ مہناز اکبر عزیز کا مزید کہنا تھا کہ دانیال عزیز کی گرفتاری میں احسن اقبال کا ہاتھ تھا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 hours ago





