اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کےصدر آج سے پاکستان کا3 روزہ سرکاری دورہ کررہے ہیں
اسلام آباد : اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر آج 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران وہ وزیرخارجہ سمیت پاکستان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر آج 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گے، وولکن بوزکر28مئی تک پاکستان میں قیام کریں گے ۔وہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں ۔ اپنے قیام کے دوران وزیرخارجہ اور پاکستانی قیادت سے تفصیلی بات چیت کرینگے ۔بات چیت میں اقوام متحدہ کے ایجنڈے پرانتہائی وسعت کے حامل سیاسی اور اقتصادی مسائل پر گفتگو کی جائے گی ۔بوزکر(Bozakir)کثیرجہتی اہمیت کے امور پربھی تبادلہ خیال کریں گے ۔
خیال رہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے قبل گزشتہ سال اگست میں بھی پاکستان کا دورہ کیاتھا ۔
واضح رہے وولکن بوزکر گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں سیشن میں صدر منتخب ہوئے تھے۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل





