جہانیاں : ضلع خانیوال کے علاقے جہانیاں میں ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 27 2021، 6:53 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ جہانیاں خانیوال روڈ پرویز والا جھولے لعل پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا جہاں ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے جا ٹکرایا ۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹرالر ڈرائیور موقع پر دم توڑ گیا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکو اور پولیس موقع پر پہنچ گیا اورلاش کو ہسپتال منتقل کیا ۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






