Advertisement
پاکستان

چوہدری نثار علی خان نے رکن اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

لاہور : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 7:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدی نثار علی خان  نے حکومت بینچوں سے حلف لیا ہے۔قائم مقام اسپیکر  دوست محمد مزاری نے  چوہدری نثار سے حلف لیا۔ چوہدری نثار علی خان نے 2 سال 10 ماہ بعد پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

قائم مقام اسپیکر دوست محمد مزاری نے چوہدری نثار سے پوچھا کہ   چوہدری نثار صاحب آپ ایوان میں خطاب کریں ؟ جس پر چوہدری نثار نے جواب دیا کہ نہیں شکریہ  اور ایوان سے اٹھ کر واپس روانہ ہوگئے۔

جی این این کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے ایوان میں جانے کے لئے حکومتی ارکان کے لابی  کا انتخاب کیا،  پنجاب اسمبلی میں حکومت اور  اپوزیشن ارکان کے لئے ایوان میں جانے کے لئے الگ الگ لابی مختص ہے۔چوہدری نثار علی خان اسپیکر چیمبر سے نکل حکومتی لابی سے ایوان کے اندر گئے تھے۔

قبل ازیں  پنجاب اسمبلی میں چوہدری نثار نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سے ملاقات کی تھی ،سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی جانب سے انہیں کہا گیا کہ  آپ کے خلاف دائر پٹیشنز کا اسٹیٹس چیک کر لیا ہے، آپ حلف اٹھا سکتے ہیں، کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے۔

دو  روز قبل بھی چوہدری نثار پنجاب اسمبلی پہنچے تھے لیکن وہ اس موقع پر حلف نہیں اٹھا سکے تھے۔چوہدری نثار  2018ء کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 10 راولپنڈی سے کامیاب ہوئے تھے لیکن انہوں نے اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھایا تھا۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 17 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
Advertisement