کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں کسی ایک دن میں کاروبار کا یہ سب سے بڑا حجم ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تاریخی ٹریڈنگ ہوئی ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں کسی ایک دن میں کاروبار کا یہ سب سے بڑا حجم ہے۔اس سے پہلے 11 فروری 2021 کو سب سے زیادہ ایک ارب 125 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا تھا۔سب سے زیادہ کاروبار ورلڈ کال ٹیلی کام لیمیٹڈ کے 707 ملین شئیرز کا ہوا ہے۔
جی این این کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں چھوٹی مالیت کے شیئرز میں 49 فیصد ٹریڈنگ ہوئی ہے، اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں ایک دن 84 فیصد شیرز کی ٹریڈنگ ہو ئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا ہے،انڈیکس میں اختتام پر 511 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ انڈیکس 46 ہزار 812 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
بازار میں آج ریکارڈ 1 ارب 56 کروڑ 33 لاکھ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے ہیں ۔ کاروبار کئے گئے شیئرز کی مالیت 28 ارب 33 کروڑ سے زائد رہی ہے۔

شاہ عبد الطیف بھٹائی کا عرس ،صوبےسندھ میں 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
- 3 hours ago

بحری رابطے کی نئی تاریخ رقم، پاکستان سے ایران تک فیری سروس کا آغاز
- 39 minutes ago

پلوامہ حملے اور مودی کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کی پراسرار موت
- 38 minutes ago

پارلیمنٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑا، الیکشن چرائے گئےمگر ہم نے پھر بھی شکست نہیں مانی،بیرسٹر گوہر
- an hour ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ تیزی،انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا
- 4 hours ago

پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں سزا کے بعد خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
- 32 minutes ago

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں پولیس وین کے قریب دھماکے،3 راہگیر جاں بحق
- 3 hours ago

پاکستانی ہاکی ٹیم کا بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار
- 2 hours ago

صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی مستونگ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
- 5 hours ago

اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں قومی فٹبالر سلیمان سمیت 150 سے زائد فلسطینی شہید
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 34 minutes ago

وفاقی حکومت کا تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
- 2 hours ago