Advertisement
علاقائی

لاہور میں لڑکی سے سات افراد کی زیادتی ، مقدمہ درج

لاہور: چوہنگ میں سات افراد نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ چوہنگ میں مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 27th 2021, 11:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقے  چوہنگ میں  سات افراد نے لڑکی  کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،  ملزمان لڑکی کو زیادتی کے بعد سڑک پر پھینک گئے۔

جی این این کے مطابق تھانہ چوہنگ میں مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج  کر لیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب انعام غنی  نے فوری ملزمان  گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ملزمان لڑ کی کوگلشن راوی سے اغوا کر کے چوہنگ  لے گئے تھے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے لاہور میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کانوٹس لےلیا اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دےدیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملزمان کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے ا ور متاثرہ لڑکی کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے ۔

Advertisement
خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا

پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں 

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں 

  • 4 گھنٹے قبل
چہلم امام حسین ؑکے موقع پر حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

چہلم امام حسین ؑکے موقع پر حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ

  • ایک گھنٹہ قبل
حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم

حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم

  • ایک گھنٹہ قبل
حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

  • 4 گھنٹے قبل
اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
 9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

 9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement