اسلام آباد: مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اداروں کی آزادی ، قانون کی حکمرانی اور احتساب پر یقین رکھتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ میڈیا پر آنے والی خبروں اور بیانات کے برخلاف جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے، بیرسٹر علی ظفر پہلے ہی ایف آئی اے کی زیر تفتیش تحقیقات پر کسی بھی مبینہ رپورٹ سے وابستگی کی تردید کرچکے ہیں۔
Contrary to reports/statements on media, there has been no meeting with JKT. Barrister Ali Zafar has already denied any report being associated with him on issue of pending FIA investigations. Criminal investigations are absolute purview of investigating agencies 1/2
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) May 26, 2021
شہزاد اکبر نے لکھا کہ کریمنل انویسٹی گیشن مکمل طور پر تفتیشی ایجنسیوں کا دائرہ اختیار ہے، پی ٹی آئی حکومت اداروں کی آزادی ، قانون کی حکمرانی اور احتساب پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی احتساب اور انصاف کے عمل کے ساتھ وابستگی غیر متزلزل ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 10 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 10 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 6 hours ago

