طاہر اشرفی نے کہا کہ کچھ ملکوں کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 14th 2024, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : مذہبی ہم آہنگی اور اسلامی ملکوں کے لئے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارت اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعے کو یوم مذمت منایا جائے گا۔
آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کچھ ملکوں کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





