Advertisement
پاکستان

حکومت حج عازمین کی سہولت کیلئے اقدامات کر رہی ہے ،وزیر مذہبی امور

نگران مذہبی امور  انیق احمد نے کہا کہ عازمین حج پاکستان کے نمائندے ہیں اور انہیں میدان عرفات میں کی جانے والی دعاؤں میں اپنے ملک کو بھی یاد رکھنا چاہئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 14th 2024, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت حج عازمین کی سہولت کیلئے اقدامات کر رہی ہے ،وزیر مذہبی امور

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے نگران وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ ان کی وزارت عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کےلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔

 آج لاہور میں عازمین حج کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ مناسک حج ادا کرتے وقت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ،  انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں عازمین حج کی تربیت کے لئے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

نگران مذہبی امور  انیق احمد نے کہا کہ عازمین حج پاکستان کے نمائندے ہیں اور انہیں میدان عرفات میں کی جانے والی دعاؤں میں اپنے ملک کو بھی یاد رکھنا چاہئے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک