Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا مصر کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے فلسطین کے مسئلے میں کردار ادا کرنے پر مصر کی قیادت کی کوششوں کو سراہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کا مصر کے صدر عبد الفتح السیسی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں میں فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے فلسطین کے مسئلے میں کردار ادا کرنے پر مصر کی قیادت کی کوششوں کو سراہا، وزیراعظم عمران خان نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی بھر پور مذمت کی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مسجد اقصی پر ماہ مقدس میں ہونے والے واقعات  افسوسناک ہیں ۔وزیر اعظم نے فلسطین کے تنازع کے جلد اور فوری حل پر زور دیا۔

جی این این کے مطابق   مصری صدر نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ مصر  کی دعوت دی۔وزیراعظم عمران خان نے بھی مصری صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 12 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 7 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement